سر جوش

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ عرق جو جوش کھا کر اوپر آجائے، درد کی ضد، (مجازاً) صاف، عمدہ، منتخب، خالص، (شوربہ یا شراب وغیرہ)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ عرق جو جوش کھا کر اوپر آجائے، درد کی ضد، (مجازاً) صاف، عمدہ، منتخب، خالص، (شوربہ یا شراب وغیرہ)۔